مخدوم جمیل پیپلزپاٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن مقرر

مخدوم جمیل پیپلزپاٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن مقرر

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی رداری نے سینئر پارٹی رہنما مخدوم جمیل الزماں کو سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا رکن مقرر کر دیا ہے۔پارٹی کے سینٹرل سیکرٹریٹ سے اس سلسلے میں باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -