بھارتی سپریم کورٹ نے مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف ہندوﺅں کے جذبات مجروع کرنے کا مقدمہ خارج کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف ہندوﺅں کے جذبات مجروع کرنے کا ...
بھارتی سپریم کورٹ نے مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف ہندوﺅں کے جذبات مجروع کرنے کا مقدمہ خارج کر دیا

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی سپریم کورٹ نے مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف فوجداری مقدمہ خارج کر دیا ۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی عدالت عظمیٰ نے ہندوﺅں کے جذبات مجروع کرنے پر مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف درج فوجداری مقدمہ خارج کر دیا ۔جسٹس دیپک مشرا کے زیر صدارت بنچ نے مقدمہ خارج کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار کی شکایت میں کوئی دم نہیں ہے۔

کراچی میں اعلیٰ سرکاری افسر کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا ،یہ کون ہیں اور قتل کس نے کیا ؟جانکر آپ بھی خوفزدہ ہو جائیں گے

مقدمے میں ٹیلی ویژن اشتہار کو بنیاد بنایا گیا تھا جس میں ہندرسنگھ دھونی کو بھگوان کے طورپر پیش کیا گیا تھا جس پر آندھرا پردیش کے شہری نے مقدمہ درج کرایا تھا ۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -