نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پر منتقل کردیا گیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پر منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نندی پور پاور پلانٹ کو تیل کی بجائے اب ایل این جی پر منتقل کردیا گیا ہے اور ایل این جی پر منتقلی سے منصوبے سے 100 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ذرائع کے مطابق یکم مئی سے نندی پور پاور پلانٹ سے 525 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔
بھارتی سپریم کورٹ نے مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف ہندوﺅں کے جذبات مجروع کرنے کا مقدمہ خارج کر دیا