مرد اساتذہ کا کمرہ امتحان میں طالبات کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کہ فوری احتجاج شروع ہوگیا

مرد اساتذہ کا کمرہ امتحان میں طالبات کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کہ فوری احتجاج ...
مرد اساتذہ کا کمرہ امتحان میں طالبات کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کہ فوری احتجاج شروع ہوگیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سیکنڈری سکول کی طالبات نے مرد اساتذہ کے تلاشی لینے پر امتحان دینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر ایک میں پاکستان سکینڈری سکول میں میٹرک کی طالبات نے امتحان دینے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ مرد اساتذہ نے کمرہ امتحان میں داخل ہونے سے پہلے ہماری تلاشی کیوں لی۔طالبات نے احتجاج کرتے ہوئے ٹیچرز کو فوری طور پرامتحانی سینٹر سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ آج کراچی میں نہم جماعت کا انگریزی کا پرچہ لیا جارہا ہے۔

بھارتی سپریم کورٹ نے مہندرا سنگھ دھونی کیخلاف ہندوﺅں کے جذبات مجروع کرنے کا مقدمہ خارج کر دیا

مزید :

کراچی -