پاناما فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف نے چیئر مین نیب چوہدری قمر زمان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا

پاناما فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف نے چیئر مین نیب چوہدری قمر زمان کے خلاف ...
پاناما فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف نے چیئر مین نیب چوہدری قمر زمان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاناما کیس کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے پیرکے روز چیئر مین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف چیئر مین نیب کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا جائے گا ۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ پاناما فیصلے کی روشنی میں کیا گیاہے ، تحریک انصاف چیئر مین نیب کو ہٹانے کا مطالبہ کرے گی.

کون جیتا کون ہارا ؟ عمران خان نے پاناما کیس فیصلے کا اردو ترجمہ کرنے کی ہدایت کردیا

مزید :

قومی -