وزیراعلیٰ شہباز شریف کیلئے 1 ارب 66 کروڑ کا نیا ہیلی کاپٹر لاہور پہنچ گیا

وزیراعلیٰ شہباز شریف کیلئے 1 ارب 66 کروڑ کا نیا ہیلی کاپٹر لاہور پہنچ گیا
وزیراعلیٰ شہباز شریف کیلئے 1 ارب 66 کروڑ کا نیا ہیلی کاپٹر لاہور پہنچ گیا

  

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے استعمال کیلئے نیا ہیلی کاپٹر لاہور ایئر پورٹ پر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ شہبازشریف کیلئے 1ارب 66کروڑ روپے کی رقم سے خریدا گیا نیا ہیلی کاپٹر خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گیا ہے جسے پاکستان ایئر فورس کے انجینئرز لاہور ایئر پورٹ پر اسیمبل کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلا ہیلی کاپٹر کریش ہونے کی وجہ سے نیا ہیلی کاپٹر خریدا گیا ہے جس کی قیمت1ارب 66کروڑ روپے ہے۔

کون جیتا کون ہارا ؟ عمران خان نے پاناما کیس فیصلے کا اردو ترجمہ کرنے کی ہدایت کردیا

مزید :

لاہور -