لاہور اور گردونواح میں بارش اور آندھی گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

لاہور اور گردونواح میں بارش اور آندھی گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
لاہور اور گردونواح میں بارش اور آندھی گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

  

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت اور گردونواح میں بارش اور آندھی، گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، لاہور اور گردونواح میں تیز ہوائیں چلتی رہیں اور کئی مقامات پر بارش بھی ہوئی، بارش کے باعث گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بتایا گیا ہے۔

چائے کے 15 برانڈز کی فروخت و سٹاک پر پابندی عائد، 5 یونٹ سیل،غیرمعیاری برانڈز کے نام بھی سامنے آگئے

مزید :

لاہور -