پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے کی آڈیو لیک ہو گئی، جسٹس آصف سعید کھوسہ کیا کہہ رہے ہیں؟ آپ بھی سنئے

پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے کی آڈیو لیک ہو گئی، جسٹس آصف سعید کھوسہ کیا کہہ رہے ...
پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے کی آڈیو لیک ہو گئی، جسٹس آصف سعید کھوسہ کیا کہہ رہے ہیں؟ آپ بھی سنئے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنا دیا ہے اور اب تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس دوران سپریم کورٹ کے جج کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کی آڈیو بھی لیک ہو گئی ہے۔

اس آڈیو میں پانچ رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سنے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے فیصلہ سناتے ہوئے کیا کہا؟ آپ بھی سنئے۔

مزید :

قومی -