جرمن خاتون کو قتل کرنے والا پاکستانی حکام کے حوالے

جرمن خاتون کو قتل کرنے والا پاکستانی حکام کے حوالے
جرمن خاتون کو قتل کرنے والا پاکستانی حکام کے حوالے

  

راولپنڈی (ویب ڈیسک) جرمن حکومت کو مطلوب پاکستانی ندیم سکنہ لاہور کو گرفتار کرکے جرمن حکام کے حوالے کردیا گیا۔ ملزم کو پرواز پی کے 211 سے براستہ دبئی جرمنی روانہ کردیا گیا، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے 2002ءمیں جرمن خاتون کو قتل کیا تھا۔

مرد اور عورت پراسرار طور پر جاں بحق‘ نعشیں گاڑی سے برآمد

مزید :

راولپنڈی -