ہیروئن سمگلنگ کیس میں بہن بھائی کو مجموعی طور پر 11 ماہ قید

ہیروئن سمگلنگ کیس میں بہن بھائی کو مجموعی طور پر 11 ماہ قید
ہیروئن سمگلنگ کیس میں بہن بھائی کو مجموعی طور پر 11 ماہ قید

  

لاہور (ویب ڈیسک) انسداد منشیات کی عدالت کے جج مسعود ارشد نے بیرون ملک ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں ملوث بہن بھائی کو مجموعی طور پر11 ماہ قید اور11 ہزار روپے جرمانے کی سزائین سنائی ہیں۔واضح رہے کہ آئے روز ہیروئن سمگل کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں اور اس گھناﺅنے دھندے میں غیر ملکی باشندے بھی شامل ہیں ،کچھ دنوں پہلے مرمتی کام کے لیے ہینگر میں کھڑی پی آئی اے کی پرواز سے کروڑوں روپے مالیت کی 15کلو ہیروئن برآمد ہوئی تھی ۔

اسلام آباد ائیرپورٹ پر تشدد کا نشانہ بننے والی ماں بیٹی کو دوحہ جانے سے روک دیا گیا

مزید :

لاہور -