A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

دادو میں تحریک انصاف کے جلسہ گاہ سے مشکوک شخص گرفتار

دادو میں تحریک انصاف کے جلسہ گاہ سے مشکوک شخص گرفتار

Apr 22, 2017 | 13:52:PM

دادو (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دادو میں پاکستان تحریک انصا ف کے جلسہ گاہ سے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے دادو میں تحریک انصاف کے جلسہ گاہ سے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا جسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

آج تحریک انصاف نے دادو میں جلسہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے جہاں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جلسہ گاہ کیلئے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں ، جلسے سے عمران خان خطاب کریں گے ۔

مزیدخبریں