مردم شماری ٹیم سے بد تمیزی پر 6ماہ قید اور 50ہزار جرمانہ ہو گا :اسسٹنٹ کمشنر مردم شماری

مردم شماری ٹیم سے بد تمیزی پر 6ماہ قید اور 50ہزار جرمانہ ہو گا :اسسٹنٹ کمشنر ...
مردم شماری ٹیم سے بد تمیزی پر 6ماہ قید اور 50ہزار جرمانہ ہو گا :اسسٹنٹ کمشنر مردم شماری

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر مردم شماری نوید افضل نے کہا ہے کہ اگر کسی نے مردم شماری ٹیم کے ساتھ بد تمیزی کی تو اسے 6ماہ قید اور 50ہزار روپے جرمانہ ہو گا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مردم شماری کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہو رہا ہے جس میں قصور ،شیخو پورہ اور ننکانہ صاحب میں مردم شماری ہو گی ۔ان کا کہنا تھا کہ 25اپریل سے شروع ہونے والا مرحلہ 25مئی تک جاری رہے گا ۔نوید افضل نے مزید کہا کہ شیخو پورہ اور ننکانہ صاحب حساس اضلاع ہیں ۔

فحش اشتہار میں کام کرنے پر آواز اٹھانے والے بھارتیوں کو بے باک اداکارہ سنی لیون نے کھلا چیلنج دے دیا ،ایسی بات کہہ دی کہ بھارتیوں کے غصے کی انتہا نہ رہی

مزید :

لاہور -