مخالف جماعتیں بوکھلاہٹ کاشکار،2018 بھی ن لیگ کاسال ہے:رانا مشہود
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہودالحسن کا کہنا ہے کہ پاناما فیصلے کے بعد مخالف جماعتیں بوکھلاہٹ کاشکار ہو گئی ہیں کیونکہ 2018 بھی مسلم لیگ (ن) کاسال ہے۔
سندھ کا بینہ نے رینجرز اختیارات میں90روز کی توسیع کردی
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کی شادی بھی اب ہونہیں سکتی، اسی لیے وہ جلسے ہی کرتے رہیں گے۔آصف علی زرادری کا شور مچانا چور مچائے شوروالی بات ہے،پاکستان کے عوام زرداری کی کرپشن کواچھی طرح جانتے ہیں۔