پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار

  

جمیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔

شاہد آفریدی کے پیار بھرے پیغام پر ویرات کوہلی کا محبت بھرا جواب۔۔۔ دونوں کے مکالمے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

تفصیلات کے مطابق جمیکا میں کل سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری تھا لیکن اب بارش رک گئی ہے جس کے بعد دوسرے روز کا میچ اپنے مقررہ وقت سے لیٹ شروع ہوگا۔امپائرز پاکستانی وقت کے مطابق 10بجے ایک بار پھر وکٹ کا معائنہ کریں گے.

واضح رہے کہ پاکستان نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا ،پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان پر244رنز بنالیے تھے۔

مزید :

کھیل -