فلپائن میں داعش کے اتحادی گروپ کا رہنماءمارا گیا

فلپائن میں داعش کے اتحادی گروپ کا رہنماءمارا گیا
فلپائن میں داعش کے اتحادی گروپ کا رہنماءمارا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منیلا(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلپائنی وزارت دفاع نے داعش کے اتحادی گروپ ابو سیاف کا رہنما ءجیسلیٹو میلوریا کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ملٹری کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوسکر لاکتو کے مطابق ابوسیاف کے رہنماءکو مقامی فوج کی جانب سے ایک مقابلے کے دوران مارا گیا۔

ریلوے قومی ادارہ ہے، سیاسی جماعتوں کا عمل دخل نہیں،کسی طالبعلم کو حراست میں نہیں لیا: سی ای او ریلویز
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے اتحادی گروپ ابوسیاف کے رہنماءکو بوہول جزیرے میں ہونے والے ایک مقابلے کے دوران مارا گیا ، جیسٹیلو میلوریا غیر ملکی سیاحوں کے اغواءاور قتل میں ملوث تھا اور فورسز نے M203 گرینیڈ لانچر اور ایکM16رائفل بھی برآمد کی۔

پولیس اور حساس اداروں کا ملتان میں سرچ آپریشن ، 11مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
واضح رہے کہ فلپائنی فوج نے گذشتہ ہفتے ابوسیاف کے ایک اور رہنماءمعمر اسکلی کو بھی ہلاک کیا تھا۔معمر اسکلی ابو رامی کے نام سے پہچانا جاتا تھا۔