فاروق ستار شاہراہ پاکستان پہنچ گئے، اتوار کی ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا

فاروق ستار شاہراہ پاکستان پہنچ گئے، اتوار کی ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا
فاروق ستار شاہراہ پاکستان پہنچ گئے، اتوار کی ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار شاہراہ پاکستان جا پہنچے جہاں انہوں نے دکانداروں سے ملاقات کی اور اتوار کے روز ہونے والی ریلی کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

سراج الحق نے خیبر پختونخواہ میں کرپشن کے لئے عمران خان کا ساتھ دیا: عابد شیر علی

تفصیلات کے مطابق فاروق ستار کا ریلی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ کل کراچی والے یہ ثابت کریں گے کہ وہ لاوارث نہیں ہیں،ہر زبان اور رنگ ونسل کے لوگ سڑکوں پر ہوں گے ۔یہ شہر پورے ملک کوبچارہا ہے اورملک کی معیشت کوبڑھارہا ہے جبکہ حکومت کو اس شہرکے میئر کو حقوق دینے ہوں گے۔

مزید :

کراچی -