الیکشن 2018میں ہی ہوں گے،پی ٹی آئی کا مسلم لیگ ن موازنہ کم عقلی ہے:مریم اورنگزیب

الیکشن 2018میں ہی ہوں گے،پی ٹی آئی کا مسلم لیگ ن موازنہ کم عقلی ہے:مریم ...
الیکشن 2018میں ہی ہوں گے،پی ٹی آئی کا مسلم لیگ ن موازنہ کم عقلی ہے:مریم اورنگزیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی  پاکستان آن لائن)مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ الیکشن آئندہ سال 2018میں ہی ہوں گے جبکہ تحریک انصاف کان لیگ سے خود کا موازنہ کرنا ان کی کم عقلی ہے۔

"گو نواز گو "کا نعرہ لگانے پر گرفتار کیے گئے طلباءکو وزیر اعظم کی ہدایت کے باوجود رہا نہ کیا گیا

جیو نیوز کے پروگرام”نیا پاکستان “میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر مملکت مریم اورنگزیب کاکہنا تھا کہ پی ٹی آئی عدالتی فیصلے پر کنفیوز ہے جبکہ پانچوں ججزنے تمام درخواستوں اور عمران خان اور شیخ رشید کا موقف بھی مسترد کردیا ہے۔پی ٹی آئی خود کامسلم لیگ ن سے مواز نہ کرنا چھوڑ دے، لوگ ہنستے ہیں اور ان کی ہماری جماعت سے اپناموازنہ کرنے کی کوشش کم عقلی ہے۔

مزید :

قومی -