کنگز کالج لندن کے طلبہ نے پاکستانی طالب علم کو طلبہ یونین کا صدر منتخب کر لیا

کنگز کالج لندن کے طلبہ نے پاکستانی طالب علم کو طلبہ یونین کا صدر منتخب کر ...
 کنگز کالج لندن کے طلبہ نے پاکستانی طالب علم کو طلبہ یونین کا صدر منتخب کر لیا

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی طالب علم مومن ثاقب کو لندن کے کنگز کالج کی اسٹوڈنٹ یونین کا صدر منتخب کرلیا گیا۔

نواز شریف اور آصف زرداری نے منی لانڈرنگ کے لئے باریاں لگائی ہوئی ہیں ، پانامہ سے فارغ ہو گیا اب کرپٹ طبقے کے خلاف ملک گیر جنگ ہو گی: عمران خان

تفصیلات کے مطابق گنگز کالج لندن کے طلبہ نے مومن ثاقب کو کالج کی طلبہ یونین کا صدر منتخب کر لیا ہے۔مومن ثاقب کنگز کالج کی 144سالہ تاریخ میں پہلے صدر ہیں جن کا تعلق یورپی یونین کے کسی ملک سے نہیں۔مومن کے مقابلے میں7دیگر طلبہ صدارت کے امیدوار تھے۔ثاقب کو6200طلبہ میں سے2200طلبہ نے ووٹ دیا۔

وزیراعظم نواز شریف کی افغان فوجی ہیڈ کوارٹر میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت ، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار

ثاقب مومن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں پڑھائی کے دوران طلبہ سرگرمیوں میں شامل رہتے تھے جس کا انہیں فائدہ ہوا، اب وہ کنگز کالج لندن کی اہم فیصلہ سازی میں بھی شریک ہوں گے۔

مزید : قومی