امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(آن لائن)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل سودے 6 سینٹ گر کر 73.72 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جون کے لیے سودے 2 سینٹ کمی کے ساتھ 68.31 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -