پی یو اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن کے صدر محبوب حسین کے والد انتقال کرگئے

پی یو اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن کے صدر محبوب حسین کے والد انتقال کرگئے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن کے صدر ڈاکٹر محبوب حسین کے والدمحترم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی جس میں پنجاب یونیورسٹی اساتذہ ، طلبہ اور ملازمین سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور ڈاکٹر محبوب سے اظہار افسو س کرتے ہوئے مرحوم کے درجات بلندی کیلئے دعا کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...