شروتی حسن اور ویدوت جموال نے اپنی نئی فلم کی عکسبندی شروع کردی

شروتی حسن اور ویدوت جموال نے اپنی نئی فلم کی عکسبندی شروع کردی
شروتی حسن اور ویدوت جموال نے اپنی نئی فلم کی عکسبندی شروع کردی

ممبئی (آن لائن )بالی وڈاداکارہ شروتی حسن اور ویدوت جموال نے اپنی نئی فلم کی عکسبندی کا آغاز کردیا۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمی ناقد اور تجارتی تجزیہ نگار تارن اداریش نے سماجی میل جول ویب سائٹ ٹویٹر کہا ہے کہ شروتی حسن اور ویدوت جموال نے ہدایتکار مہش منجریکر کی نئی فلم جس کا ابھی نام نہیں رکھا کی عکسبندی ممبئی میں شروع کردی ہے ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...