نشے سے تنگ سابق نارویجن فٹبالر کی 2بارخودکشی کی کوشش

نشے سے تنگ سابق نارویجن فٹبالر کی 2بارخودکشی کی کوشش

اوسلو(یو این پی)کوکین اور شراب کے عادی ناروے کے سابق فٹبالر کلازلینڈکوام نے 2مرتبہ خودکشی کی کوشش کی۔انہوں نے انکشاف کیا کہ نشے سے تنگ آکر 2مرتبہ زندگی ختم کرنے کی کوشش کی تاہم اب اپنی نشہ چھوڑنے کی کوشش میں کسی حدتک کامیاب ہوگیاہوں۔

،وہ 2008میں ریٹائرمنٹ کے بعد شراب اور کوکین کے عادی ہوئے۔کلاز کا کہناہے کہ وہ نشے سے نجات پاناچاہتے ہیں اور اس کیلئے کوشش بھی کررہے ہیں ،

مزید : کھیل اور کھلاڑی