پی سی بی کے زیراہتمام انڈر 13 کوچنگ پروگرام کل شروع
اسلام آباد (این این آئی)پی سی بی کے زیراہتمام کرکٹ کھلاڑیوں کیلئے انڈر13 کوچنگ پروگرام کل سے شروع ہوگا۔کیمپ میں محمد جلال، شاہ نواز خان، فخر مرزا، محمد فرحان، مژرف حسین، عدنان احمد، محمد سلمان، شمائل حسین، عبید شاہد، سرفراز علی، محمد شایان، محمد فہد، سعد آصف، عرفات احمد، ساجد حسین، صدام، محمد سلیم، محسن سردار، ابراہیم خان، محمد حسنین، شیراز خان، زونیر حسین، افضل منظور، علی حسن، اذان اویس، محمد حمزہ شامل ہیں۔
، شعبان اشرف، موسی عظیم، واصف حمید اور ذیشان سکندر شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر انٹر ریجن انڈر13- کرکٹ ٹورنامنٹ میں انتخاب کیا گیا تھا۔ یہ کوچنگ پروگرام 4 مئی تک جاری رہے گا۔