سٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

سٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

سٹٹ گارٹ(آن لائن )سٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ آج اتوار سے جرمنی میں شروع ہوگا۔ جرمنی کی لارا سیگمونڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گی جبکہ رومانیہ کی سمونا ہالپ ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ کی حیثیت سے حصہ لیں گی۔ دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں سپین کی گربائن مگوروزا، یوکرین کی علینا سوٹولینا، لٹویا کی جلینا اوسٹیپکنو اور جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 29 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی