صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کی نقدی زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کی نقدی ...

 لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرا ئع کے مطابق سبز ہ زار کے علا قہ میں شفیق کے گھر سے دو ڈاکو اہل خانہ کو یر غمال بنا کر4لاکھ مالیت کی نقدی و دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔گلشن راوی میں ارشد کی فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو دو لاکھ 50ہز ار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،جنو بی چھا ؤنی میں خالدسے دو ڈاکو60ہزار اور مو ٹر سائیکل لوٹ کر فرار ہو گئے ۔سمن آباد میں ڈاکوؤں نے مشتا ق سے85ہزار ،مصطفی آ با د میں شرافت سے 60ہزار،نشتر کالونی میں با بر کی فیملی سے 80ہزار کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن،سر ور روڈمیں عمران کی فیملی سے سے 70ہزار اور سند ر کے علا قہ میں بشیر سے45ہزار روپے مالیت کی نقدی اورو موبائل وغیرہ چھین لئے،علاوہ ازیں ریس کورس میں فرح ،اقبال ٹاؤن میں بلا ل،ستو کتلہ میں امجد،مصطفی ٹاؤن میں عاشر کی گاڑیاں جبکہ گجر پورہ میں ندیم ،شاہدرہ میں نعیم ،شاد باغ میں قاسم ،مصری شاہ میں سرفراز،فیکٹری ایریا میں یوسف ،جنوبی چھاؤنی میں

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...