ڈیفنس سی پولیس کاغیرقانونی اسلحہ کے خلاف آپریشن، دو ملزم گرفتار

ڈیفنس سی پولیس کاغیرقانونی اسلحہ کے خلاف آپریشن، دو ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس سی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیفنس سی پولیس نے غیرقانونی اسلحہ کے خلاف جاری آپریشن کے دوران عامر سے ایک پسٹل اور 5 گولیاں جبکہ حسن سے ایک پسٹل اور 6گولیاں برآمدکر کے مقدمات درج کر لئے۔

مزید :

علاقائی -