میگوئل ڈیاز کینل کیوبا کے نئے صدر منتخب

میگوئل ڈیاز کینل کیوبا کے نئے صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہوانا (اے پی پی) کیوبا کے نئے اور سبکدوش ہونے والے صدور نے کہا ہے کہ کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرنے کے لئے ہمارا اصل ہتھیار عوام کا اتحاد ہے۔کیوبا میں کاسترو کا دورحکومت چھ دہائیوں کے بعد ختم ہوا اور اس ملک کی قومی اسمبلی نے میگوئل ڈیاز کینل کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا۔امریکا کے ہمسایہ مگر پانچ دہائیوں تک مخالف ملک کیوبا میں تقریباً چھ دہائیوں بعد کاسترو کے اقتدار کا سورج غروب ہو گیا، قومی اسمبلی نے میگوئل ڈیاز کینل کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا۔ انہیں ننانوے فیصد اراکین نے ووٹ ڈالا۔

مزید :

علاقائی -