بھارتی وزیراعظم مودی کی جرمن چانسلر مرکل سے ملاقات

بھارتی وزیراعظم مودی کی جرمن چانسلر مرکل سے ملاقات

برلن (اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے برلن میں ملاقات کی۔ جرمن حکومت کے ترجمان اشٹیفان زائبرٹ نے کہا ہے کہ جرمنی بھارت کے وزیراعظم کو جرمنی ہمیشہ خوش آمدید کہتا ہے۔ حکومتی بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ملاقات میں مشترکہ اقتصادی مفادات پر بات کی گئی۔ جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے بھی رواں برس مارچ میں بھارت کا دورہ کیا تھا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...