شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کی 80 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کی 80 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

لاہور/اسلام آباد (آئی این پی، مانیٹرنگ ڈیسک) شاعرِ مشرق حکیم الامت ڈاکٹرعلامہ محمد اقبالؒ کی 80 ویں برسی عقید ت وحترام سے منائی گئی ، ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ بیسویں صدی کے معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔

برسی

مزید : صفحہ آخر