بھارتی سفارتکاروں کو سیکیورٹی وجوہات کی بناپرگردوارہ سچاسودہ شیخوپورہ داخل ہونے سے روک دیا

بھارتی سفارتکاروں کو سیکیورٹی وجوہات کی بناپرگردوارہ سچاسودہ شیخوپورہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی سفارتکاروں کو سیکیورٹی وجوہات کی بناپرگردوارہ سچاسودہ شیخوپورہ داخل ہونے سے روک دیا گیا سکھ تاتریوں نے بھارتی سفارتکاروں سے ملنے سے انکار کردیا سکھ تاتریوں کے انکار کے بعد بھارتی سفارتکار واپس روانہ ہوگئے ۔ گردوارہ پنجہ صاحب میں احتجاج کے باعث بھارتی ہائی کمشنر کو حسن ابدال جانے سے روک دیا گیا تھا ۔ حسن ابدال جیسی صورتحال سے بچنے کیلئے بھارتی سفارتکاروں کو گردوارہ سچاسودہ جانے نہیں دیا ۔
بھارتی سفارتکاروں

مزید :

صفحہ آخر -