شارخ جتوئی اور دیگرملزمان کے بیران ملک فرار سے متعلق کیس میں فرد جرم 16 مئی تک ملتوی

شارخ جتوئی اور دیگرملزمان کے بیران ملک فرار سے متعلق کیس میں فرد جرم 16 مئی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آن لائن)کراچی کی مقامی عدالت نے شارخ جتوئی اور دیگرملزمان کے بیران ملک فرار سے متعلق کیس میں فرد جرم 16 مئی تک ملتوی کردی ہے ،جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں شارخ جتوئی اور دیگرملزمان کے بیران ملک فرار سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ،ملزم شاہ رخ جتوئی کی عدم حاضری کیباعث فردجرم عائد نہ ہوسکی،اس موقع پر جیل حکام نے اپنا جواب داخل کرایا جس میں جیل حکام نے شاہ رخ جتوئی کیخلاف بیرون ملک فرارکیس کوحساس قراردیدیا ہے،جیل حکام نے عدالت کو بتایاکہمحکمہ داخلہ نینوٹیفکیشن جاری نہیں کیا،لہذٰامقدمیکی سماعت جیل میں کی جائے،عدالت نے شاہ رخ جتوئی کی عدم حاضری پر فرد جرم موخر کردی،عدالت نے کیس کی مزید سماعت 16 مئی تک ملتوی کردی ہے۔
شارخ جتوئی