بونیر ،ڈی پی او نے محمد عالم شہید کے بیٹے کو آفیسر مقرر کردیا

بونیر ،ڈی پی او نے محمد عالم شہید کے بیٹے کو آفیسر مقرر کردیا

بونیر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد ارشاد خان نے محمد عالم شہید کے بیٹے سید غفور خان کو پولیس لائن افیسر مقرر کردیا ،جنہوں نے باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سھنبال لیا ۔لائن افیسر سید غفور نے چارج لینے کے بعد ہمارے نمائندہ سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او بونیر نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہا رکیا ہے ۔میں اس پر پورااترنے کی کو شیش کروں گا ۔انہوں نے کہا کہ نئے پولیس لائن پر حکومت نے کافی خرچہ کیاہے اور ایک بہترین پولیس بنادیاہے ۔اسکی حفاظت کرنا میر اولین فرض ہے ۔انہوں نے کہا کہ بونیر پولیس ہر وقت چوکس ہیں اور وہ ہرقسم کے حالات کا مقابلہ کرسکتی ہے ۔پولیس لائن ہماری پاس نفری کی کو ئی کمی نہیں ہے ۔اور ہم ہر مشکل وقت میں ہر جگہ پہنچ سکتے ہیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...