مردان :معمر شخص کو نشہ آور چیز پلا کر لوٹ لیا گیا

مردان :معمر شخص کو نشہ آور چیز پلا کر لوٹ لیا گیا

مردان (بیورورپورٹ )نیواڈہ میں نا معلو م ملز ما ن نے معمر محنت کش کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوشی کی حالت میں ان کے جیب سے رقم نکا ل کر لے اڑے ۔ ریسکیو 1122 کے ا ہلکاروں نے ملزمان کے ہا تھوں سے بچنے والی دوسری جیب میں پڑی ایک لا کھ 86 ہزار روپے کی رقم متا ثرہ شخص کو واپس کر دئیے۔تفصیلا ت کے مطا بق ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے امانت اور دیا نت داری کی مثا ل قائم کر دی۔ نیو اڈہ میں اپر دیر کے رہا ئشی معمر شخص گل روز خان کو نا معلوم ملز ما ن نے نشہ آور چیز کھلا دی اور بے ہو ش کر دیا اور ان کی جیب سے پیسے نکا ل کر فرار ہو گئے ۔ اطلا ع ملتے ہی ریسکیواہلکا ر مو قع پر پہنچ گئے اور متا ثرہ شخص ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتا ل منتقل کیا ۔ریسکیو کے ضلعی تر جما ن شہزاد خان کے مطا بق معمر شخص کے دوسری جیب میں ایک لا کھ 86 ہزار روپے کی رقم پڑ ی تھی جو ملزمان کے ہا تھو ں سے بچ گئی تھی ۔ ڈسٹر کٹ ایمر جنسی افسیر کمال شاہ نے متا ثرہ شخص کو ہو ش میں آنے کے بعد ان کی رقم واپس کر دی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر