رستم ،نامعلوم دیوانے شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
رستم(نمائندہ پاکستان) رستم پولیس کونامعلوم دیوانے شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد ، واقعات کے مطابق رستم کے نواحی پہاڑی علاقہ سکرہ میں لا وارث دیوانہ شخص بعمر 62 سال کی مسح شدہ لاش پولیس کو برآمد ہوئی جس کو بعد میں تھانہ رستم لایا گیا وہاں سے پولیس تھانہ رستم نے مسح شدہ لاش کمیٹی کے حوالہ کیا اور کمیٹی اہلکاروں نے مقامی مقبرہ میں لاش کو نماز جنازہ کے بعد لاوارث میں دفن کیا