2 منشیات فروشوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا گیا

2 منشیات فروشوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پانچ کلوچرس برآمدگی کے الزام میں گرفتار دو منشیات فروشوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کر دیا ۔ہفتے کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے روبرو درخشاں پولیس نیپانچ کلوبرآمدگی کیالزام میں گرفتار دو منشیات فروشوں گل اورحبیب الرحمن کو پیش کیا تفتیشی افسرنیعدالت کو بتایا کہ ملزمان حبیب الرحمن اور گل حب بلوچستان سے منشیات خرید کر کراچی میں کسٹمرز اور ڈیلر کو فروخت کرتے تھے ۔ ملزمان کو گذشتہ روز خفیہ اطلاع پر گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پانچ کلو چرس اور آئس برآمد کی عدالت نیگرفتار منشیات فروشوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...