ماتحت عدلیہ کے جوڈیشنل افسران کو نام کیساتھ جج لکھنے سے روک دیا گیا
خانیوال (نمائندہ پاکستان ) ماتحت عدلیہ کے جوڈیشنل آفسران کو نام کیساتھ جج لکھنے سے روک دیا گیا ۔ مراسلے جاری ۔تفصیلات (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے جوڈیشنل آفسران کو اپنے ناموں کے ساتھ لفظ جج لکھنے سے روک دیا جج اپنے نام کیساتھ جج کی بجائے مسٹر ۔ مس یا مسٹر لکھ سکیں گئے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو مراسلے جاری کر دیئے گئے ہیں ۔