نشتر ہسپتال میں اے ایم ایس ایڈمن اور ٹرانسپورٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

نشتر ہسپتال میں اے ایم ایس ایڈمن اور ٹرانسپورٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) نشتر ہسپتال کے ایم ایس نے اے ایم ایس ایڈمن کا چارج بھی اے ایم ایس پر چیز ڈاکٹر نعیم عاصم کو سونپ دیا ہے(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

جبکہ ٹرانسپورٹ کا اضافی چارج اے ایم ایس فارمیسی ڈاکٹر شاہ زمان کو دے دیا گیا ہے واضح رہے یہ دونوں شعبوں کی ذمے داریاں ڈاکٹر رفیق اختر کے سپرد تھی اور وہ 22اپریل 2018آج سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب کے لیے روانہ ہورہے انکی عدم موجودگی میں اے ایم ایس ایڈمن وٹرانسپورٹ کی اضافی ذمے داریاں ڈاکٹر نعیم عاصم اور ڈاکٹر شاہ زمان کو دے دی گئیں ہیں ۔
ایڈمن ، ٹرانسپورٹ