ملازمہ بداخلاقی کیس ‘منان خان ‘ حمیرا اور فاطمہ کا ڈی این اے کرانے کا فیصلہ

ملازمہ بداخلاقی کیس ‘منان خان ‘ حمیرا اور فاطمہ کا ڈی این اے کرانے کا فیصلہ

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار)جاگیردار ملازمہ سے بد اخلاقی کیس حمیرا اور نور فاطمہ کا پولیس نے آر ایچ سی کوٹلی نجابت سے طبی معائنہ کرایاگیا جاگیر دار منان خان خاکوانی اور حمیرا اور ونی ہونے والی نو ر فاطمہ کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

جائے گا پولیس کی ملزموں سے تفتیش جاری ہے دوسری جانب خفیہ اداروں نے بھی کیس سے متعلق معلومات اکٹھا کرنی شروع کر دی ہیں پولیس نے نکاح خوان اسلم ، کبیر خان خاکوانی ، منان خان خاکوانی ، عارف . اقبال ودیگر ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا پولیس حقائق تک پہنچنے کیلئے ملزمان سے تفیش جاری ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر