آئی پی ایل ,راجستھان رائلز سے میچ کے دوران سریش رائنا کے آؤٹ ہونے کے بعد جب دھونی بیٹنگ کے لیے جانے لگے تب سیکیورٹی کو چکمہ دے کر ایک شخص۔۔۔ تماشائی نے بھرے گراﺅنڈ میں ایسی حرکت کردی کہ چنئی سپرکنگز کے کپتان سیکیورٹی کا راہ دیکھتے رہ گئے

آئی پی ایل ,راجستھان رائلز سے میچ کے دوران سریش رائنا کے آؤٹ ہونے کے بعد جب ...
آئی پی ایل ,راجستھان رائلز سے میچ کے دوران سریش رائنا کے آؤٹ ہونے کے بعد جب دھونی بیٹنگ کے لیے جانے لگے تب سیکیورٹی کو چکمہ دے کر ایک شخص۔۔۔ تماشائی نے بھرے گراﺅنڈ میں ایسی حرکت کردی کہ چنئی سپرکنگز کے کپتان سیکیورٹی کا راہ دیکھتے رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پونے(ویب ڈیسک)آئی پی ایل میں میچ کے دوران ایک تماشائی نے سیکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے مہندرا سنگھ دھونی کے پائوں چھولیے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

راجستھان رائلز سے میچ کے دوران ایک تماشائی نے سیکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے میدان میں گھس کر کپتان چنئی سپر کنگز مہندرا سنگھ دھونی کے پائوں چھولیے، سریش رائنا کے آئوٹ ہونے کے بعد جب دھونی بیٹنگ کے لیے جانے لگے تب یہ واقعہ پیش آیا، وکٹ کیپر بیٹسمین نے نہ صرف انھیں اٹھایا بلکہ بات چیت بھی کی۔

یہ پہلا موقع نہیں جب مہندرا سنگھ دھونی کے کسی مداح نے اس انداز میں پائوں چھوئے ہوں، اس سے قبل گذشتہ دسمبر میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے اور گذشتہ برس جنوری میں وجے ہزارے ٹرافی کے دوران بھی ایسا ہوچکا ہے۔

مزید :

کھیل -