گھریلو جھگڑے پر بہو نے ساس کو آگ لگادی

گھریلو جھگڑے پر بہو نے ساس کو آگ لگادی
گھریلو جھگڑے پر بہو نے ساس کو آگ لگادی

فیصل آباد(آن لائن)گھریلو جھگڑے پر بہو نے ساس کو آگ لگادی ، تفصیلات کے مطابق مرضی پورہ کی رہائشی 55سالہ کلثوم بی بی زوجہ محمد صدیق گھر میں اکیلی تھی کہ اس دوران اسکی بہو خدیجہ نے اپنی بہن کے ہمراہ معمولی جھگڑے پر کپڑے کو آگ لگا کر اس کے اوپر پھینک دی جس سے خاتون کا جسم جھلس گیا جسے ڈاکٹروں نے الائیڈ ہسپتال برن یونٹ میں منتقل کر کے علاج شروع کر دیا ڈاکٹروں نے بتایا کہ خاتون کا 30فیصد حصہ جھلس گیا ہے تھانہ غلام محمد آباد پولیس نے بیٹے سمیت فرار دو خواتین کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...