بھارتی فلمساز ’’ جسبیر سنگھ ‘‘کا پاکستانی فنکاروں کے ساتھ فلم بنانے کا اعلان

بھارتی فلمساز ’’ جسبیر سنگھ ‘‘کا پاکستانی فنکاروں کے ساتھ فلم بنانے کا ...
بھارتی فلمساز ’’ جسبیر سنگھ ‘‘کا پاکستانی فنکاروں کے ساتھ فلم بنانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( آن لائن ) کینیڈین نژاد بھارتی فلمساز جسبیر سنگھ بھوپاری پاکستانی فنکاروں کیساتھ بین الاقوامی فلم بنائیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے جسبیر سنگھ کا کہناتھا کہ میری فلم پاکستانی اور بھارتی پنجاب کی تہذیب اور روایات کی عکاسی کرے گی۔ فلم میں پاکستان،، بھارت اور ہالی وڈ کے فنکار اپنے فن کامظاہرہ کرینگے۔ فلم کا مرکزی خیال میرا اپنا ہے، فلم کے نغمات بھارتی اور پاکستانی گلوکاروں کی آواز میں ریکارڈ کئے جائینگے، اس پراجیکٹ کیلئے پاکستان میں ایم یوسف اور جیکولین میری ٹیم کا حصہ ہیں جو یہاں کے معاملات کو دیکھیں گے اور نئے چہروں کاانتخاب کرینگے۔انہوں نے کہاکہ میری فلم پاکستانی اور بھارتی پنجاب کی تہذیب اور روایات کی عکاسی کرے گی۔ فلم میں پاکستان،، بھارت اور ہالی وڈ کے فنکار اپنے فن کامظاہرہ کرینگے۔ فلم کا مرکزی خیال میرا اپنا ہے، فلم کے نغمات بھارتی اور پاکستانی گلوکاروں کی آواز میں ریکارڈ کئے جائینگے، اس پراجیکٹ کیلئے پاکستان میں ایم یوسف اور جیکولین میری ٹیم کا حصہ ہیں جو یہاں کے معاملات کو دیکھیں گے اور نئے چہروں کاانتخاب کرینگے۔

مزید :

تفریح -