یمن میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ریڈ کراس کا لبنانی کارکن ہلاک 

یمن میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ریڈ کراس کا لبنانی کارکن ہلاک 
یمن میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ریڈ کراس کا لبنانی کارکن ہلاک 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صنعا(این این آئی) یمن میں لبنان سے تعلق رکھنے والا ریڈ کراس کا کارکن نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ورکر جنوبی یمنی صوبے تعز میں مارا گیا، ماردینی نے ہلاک ہونے والے لبنانی کا نام ’’حنا لاہود ‘‘بتایا ہے اور اِس ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔ ریڈکراس کا کہنا ہے کہ لاہود یمن میں جیلوں کے معاملات کے نگران تھے اور انہیں اْس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ یمنی صوبے تعز کے ضلع زباب میں ایک جیل کا معائنہ کرنے جا رہے تھے۔ یمنی طبی ذرائع کے مطابق ریڈکراس کے ورکر کو نامعلوم مسلح حملہ آور کی کئی گولیاں لگی تھیں۔