لاہور کا شہری جس نے اپنی گاڑی پر 80 لاکھ کے پتھر لگوالئے،دیکھیں خصوصی رپورٹ

لاہور کا شہری جس نے اپنی گاڑی پر 80 لاکھ کے پتھر لگوالئے،دیکھیں خصوصی رپورٹ
لاہور کا شہری جس نے اپنی گاڑی پر 80 لاکھ کے پتھر لگوالئے،دیکھیں خصوصی رپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )گاڑیوں کے شوقین افراد ویسے تو بے تحاشا پیسے خرچ کر کے طرح طرح کی موڈی فیکشن کرواتے ہیںلیکن لاہور کے شہری نے اپنی گاڑی کی موڈی فیکیشن کروانے کے بجائے اس کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے گاڑی پر 80لاکھ کے پتھر لگوا لیے،چاچا جی نے پتھر کہاں سے لئے حیرت انگیز ویڈیو آپ بھی دیکھئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -