دریائے راوی میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی

دریائے راوی میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی

  

لاہور (کرائم رپورٹر)دریائے راوی میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ساندہ کا رہائشی 16 سالہ لڑکا ڈوب گیا تھا، 16 سالہ طاہر دریائے راوی میں نہانے گیا تھا۔ریسکیو ٹیموں نے گزشتہ روز بچے کی لاش دریا سے نکال کر پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کردی۔

مزید :

علاقائی -