افغان صوبائی گورنر کار بم دھماکے میں بچ گئے، 2 محافظ سمیت 6 افراد زخمی

افغان صوبائی گورنر کار بم دھماکے میں بچ گئے، 2 محافظ سمیت 6 افراد زخمی

  

کابل (اے پی پی)صوبہ خوست میں صوبائی گورنر کار بم دھماکے میں بال بال بچ گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان طالب مینگل نے بتایا کہ صوبہ خوست کے دارالحکومت خوست شہرمیں منگل کی صبح 10 بجے کے قریب صوبائی گورنر کی گاڑی کو دفتر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں صوبائی گورنر کے 2 محافظ اور 4 راہگیر زخمی ہو گئے۔

جبکہ حملے میں صوبائی گورنر محفوظ رہے، دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ افغان صوبہ خوست میں صوبائی گورنر کار بم دھماکے میں بال بال بچ گئے، 2 محافظ سمیت 6 افراد زخمی

کابل۔ 21 اپریل (اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں صوبائی گورنر کار بم دھماکے میں بال بال بچ گئے جبکہ دھماکے میں 2 محافظ سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان طالب مینگل نے بتایا کہ صوبہ خوست کے دارالحکومت خوست شہرمیں منگل کی صبح 10 بجے کے قریب صوبائی گورنر کی گاڑی کو دفتر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں صوبائی گورنر کے 2 محافظ اور 4 راہگیر زخمی ہو گئے جبکہ حملے میں صوبائی گورنر محفوظ رہے، دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ افغان صوبہ خوست میں صوبائی گورنر کار بم دھماکے میں بال بال بچ گئے، 2 محافظ سمیت 6 افراد زخمی

کابل۔ 21 اپریل (اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں صوبائی گورنر کار بم دھماکے میں بال بال بچ گئے جبکہ دھماکے میں 2 محافظ سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان طالب مینگل نے بتایا کہ صوبہ خوست کے دارالحکومت خوست شہرمیں منگل کی صبح 10 بجے کے قریب صوبائی گورنر کی گاڑی کو دفتر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں صوبائی گورنر کے 2 محافظ اور 4 راہگیر زخمی ہو گئے جبکہ حملے میں صوبائی گورنر محفوظ رہے، دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

علاقائی -