24گھنٹے کے دوران پنجاب میں 660 ٹریفک حادثات

24گھنٹے کے دوران پنجاب میں 660 ٹریفک حادثات

  

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب میں 660 روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔ 424 افراد شدید 313 معمولی زخمی ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابق ریسکیو 1122کو موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز کیمطابق ان ٹریفک حادثات 269 ڈرائیوز،کم عمرڈرائیور18 مسافر368 اور106 پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ119ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں، جن میں صوبائی درالحکومت121متاثرین کے ساتھ پہلے فیصل آباد52حادثات میں 67متاثرین کے ساتھ دوسرے اورملتان43حادثات میں 45متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔

مزید :

علاقائی -