ڈکیت گینگ گرفتار

ڈکیت گینگ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)مانگامنڈی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن پولیس نے کارروائی کرتے خطرناک ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔ڈکیت گینگ سے ہزاروں روپے نقدی، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -