تخت بھائی کے مشہور و معروف تاجر رہنما اور ٹرنک ڈیلر کرونا وائرسsarscoc2کی تصدیق

تخت بھائی کے مشہور و معروف تاجر رہنما اور ٹرنک ڈیلر کرونا وائرسsarscoc2کی تصدیق

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی کے مشہور و معروف تاجر رہنما اور ٹرنک ڈیلر کرونا وائرسsarscoc2کی تصدیق ہوگئی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام اباد میں قرنطینہ کر دیا تخت بھائی میں انکے گھر چمن کلے میں لاک ڈاون تفصیلات کے مطابق تخت بھائی کے تاجر رہنما حاجی محمد یوسف ولد محمد یعقوب کو دو روز قبل بخار اور سینے کی تکلیف شروع ہوا تھا وہ علاج کے لئے شفاء انٹرنیشنل اسلام اباد معائنے کے لئے گیا تھا جہاں ان کاٹیسٹ کریا گیا تو ان کو کرونا وائرس sarscov2کی تصدیق ہوگیا اور وہاں ہی ان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے قرنطینہ سنٹر میں قرنطین کرلیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تخت بھائی ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر کچکول خان اور اسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم اپنے میڈیکل ٹیم کے ہمراہ ان کے گھر پہنچ گئے اور ان کے گھر کا دورہ کرکے تمام افراد کو اپنے گھر ہی میں قرنطین کر لیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -