افغانستان سے 520پاکستانی مسافر طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

افغانستان سے 520پاکستانی مسافر طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خیبر (بیورو رپورٹ)افغانستان سے 520پاکستانی مسافر طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے سیکورٹی فورسز اور پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے ان کا استقبال کیا اور تمام مسافروں کو کھانا بھی فراہم کر دیا ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر محمود اسلم وزیر اور بعد میں لنڈی کوتل کالج قرنطینہ سنٹر منتقل کر دئے جہاں ان کے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جائے گا ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک تمام مسافر قرنطینہ سنٹر میں رہائش پذیر ہوگی. افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستان کے مسافروں کو طورخم بارڈر کے راستے لانے پر پر مسافروں نے پاکستان کے حکام کا شکریہ ادا کیاسرکاری زرائع کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 1232پاکستانی طورخم کے راستے پہنچ گئے ہیں جن کو لنڈیکوتل اور جمرود قرنطینہ سنٹر میں داخل کر دئے گئے ہیں محکمہ صحت حکام زرائع کے مطابق مسافروں کی ٹیسٹ نیگٹیو انے کے بعد ان کو گھر بھیج دیا جائے گالنڈیکوتل میں گزشتہ تین دنوں کے دوران افغانستان سے انے والے ڈرائیورز میں کورونا وائرس می تعداد 46 ہوگئی ہیں علاقے کے عوام نے حکومت کے اعلی ٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ لنڈیکوتل میں کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات کا مطالبہ کیا تاکہ عوام کے مشکلات میں کمی اجائے