کورونا وائرس سے منگا کا ایک اور رہائشی جان بحق

کورونا وائرس سے منگا کا ایک اور رہائشی جان بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ) کورونا وائرس سے منگا کا ایک اور رہائشی جان بحق ہوگیا ریکسیو ذرائع کے مطابق 58سالہ سردارعلی کورونا وائرس اسپتال میں زیرعلاج تھاگذشتہ روز اس کی طبعیت اچانک بگڑگئی جس سے اس کی موت واقع ہوگئی تازہ ہلاکت کے بعد مردان میں کورونا وباء سے جان بحق افراد کی تعداد6ہوگئی جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔